http://adf.ly/HyMbi
http://adf.ly/Ks9qb
http://adf.ly/meBJh
http://adf.ly/Ks9qb
http://adf.ly/meBJh
میامی(خصوصی رپورٹ)کیڑے مکوڑوں کو دیکھتے ہی اکثر لوگوں کی حالت غیر ہو
جاتی ہے لیکن اب دنیا بھر میں ایسے ریسٹورینٹ مقبولیت حاصل کر رہے ہیں جہاں
لوگوں کی رنگ برنگے کیڑوں کے ساتھ ضیافت کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ جی ہاں
پیرس،جرمنی اور چین کے بعد یہ سلسلہ امریکی شہر میامی تک بھی جا پہنچا ہے
جہاں ہوٹلوں میں نا صرف بچھو بلکہ ٹڈے اور بھنورے سمیت کئی اقسام کے کیڑے
مکوڑوں کو کھانے کے طور پر سرو کیا جاتا ہے۔عام حالات میں تو لوگوں کی اس
قسم کے کیڑوں کو دیکھ کر چیخیں ہی نکل جائیں لیکن یہاں آنے والوں کو بھی
داد دینی پڑے گی جو انہیں خوب مزے لے لے کر کھا جاتے ہیں۔کیڑے مکوڑوں پر
مشتمل ان کھانوں کو عوام میں بے حد پسند کیا جارہا ہے جنہیں کھانے والوں کا
ماننا ہے کہ یہ نہ صرف کھانے میں لاجواب ہیں بلکہ بے پناہ غذائیت بھی
رکھتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment