Tuesday, May 13, 2014

Pakistan Steel Mill

http://adf.ly/Ks9qb
http://adf.ly/HyMbi
http://adf.ly/meBJh

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خزانہ نے پاکستان سٹیل کو بیل آﺅٹ پیکیج کی پہلی قسط جاری کر دی ہے، اس رقم میں ملازمین کی 2 ماہ کی تنخواہیں بھی ادا کی جائیںگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلی قسط کی مد میں 4 ارب روپے کی رقم جاری کی گئی ہے جبکہ باقی رقم بھی جلد ادا کر دی جائے گی۔ واضح رہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان سٹیل کی بحالی کیلئے 18.5 ارب روپے کے بیل آﺅٹ پیکیج کی منظوری دی تھی۔



No comments:

Post a Comment