Thursday, May 8, 2014

Recover your Brain Memory

http://adf.ly/HyMbi
http://adf.ly/Ks9qb

نیوجرسی (بیورورپورٹ ) ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ناریل کا تیل دماغی عمل کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں نہایت مفید ہے۔ ناریل کے تیل میں ایک خاص قسم کی چکنائی (ایم سی ٹی فیٹ) پائی جاتی ہے جس کی صرف ایک خوراک ہی دماغ کے کام کرنے کی رفتار کو بڑھا دیتی ہے۔ نیوروبائیولوجی آف ایجنگ جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق ناریل کے تیل سے حاصل ہونے والا ایم سی ٹی(Medium Chain Triglycerides) نامی فیٹ (چکنائی) نہ صرف الزائمر(دماغی بیماری) بلکہ یاداشت کے مسائل کا شکار بڑی عمر کے لوگوں کے لئے بھی نہایت مفید ہے۔ محقیقن نے تحقیق کے دوران ناریل کا تیل استعمال کرنے کے صرف 90 منٹ کے بعد خون کی گردش کو بہتر پایا اور ایم سی ٹی فیٹ (چکنائی) کے استعمال سے الزائمر جیسی بیماریوں کے علاج میں غیر معمولی بہتری کو بھی نوٹ کیا۔



No comments:

Post a Comment