Sunday, May 11, 2014

Sheikh Rasheed review on protest 11 May

http://adf.ly/Ks9qb
http://adf.ly/HyMbi


اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت پر چند خاندانوں کا قبضہ ہے ۔انکا کہنا تھا کہ یہ حکومت نہیں خاندانون کا قبضہ گروپ ہے۔ڈی چوک میں تحریک انصاف کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان ابھی فیصلہ اور اعلان کریں 10منٹ میں جعلی حکومت ختم ہو جائیگی۔ ان کا کہنا تھا کہ جلسے کو ناکام کہنے والو:اب عوام کا یہ سمندر دیکھ لو،ڈی چوک تحریر سکوائر بن چکا ہے، اپنے پر جوش خطاب میںانہوں نے کہا کہ عوام عمران خان کو داد دیں جن کے جلسے کی وجہ سے قوم کو لوڈ شیڈنگ سے نجات ملی ہے، انہوں نے افسو س ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی قیمت پہلے سے دوگنا ہو چکی،پہلے 20کلوآٹے کا توڑا آتا تھا اب 10کلو کا آتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک حلقے میں بھی دھاندلی ثابت ہو جائے تو اس اسمبلی کے رہنے کا کوئی جواز نہیں۔ حکمران بنک ڈکیت ہیں.

No comments:

Post a Comment