Sunday, May 11, 2014

The real face indian society

http://adf.ly/Ks9qb
http://adf.ly/HyMbi


نئی دہلی (نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست مانی پور میں پیش آنے والے انتہائی شرمناک اور حیرت انگیز واقعہ میں ایک سکول کے پانچ سابقہ طالب علموں نے سکول کی عمارت کو آگ لگاکر راکھ کا ڈھیر بنادیا۔تفصیلات کے مطابق”کینڈر یاود یالہ “نامی سکول سے ان پانچ طالب علموں کو ماضی میں مختلف اوقات پر ضابطے کی خلاف ورزی پر سکول سے نکال دیا گیا تھا۔7مئی کی رات یہ طالبعلم ایک مقامی ”بار“میں اکٹھے بیٹھ کر شراب نوشی کرتے رہے اور سکول پرنسپل کو پیٹنے کے منصوبے بناتے رہے ۔ پھر یہ سکول کی دیوار پھلانگ کر اندر پہنچے اور پرنسپل کے کمرے میں کسی کو نہ پاکر پتھراو¿ کرنے لگے۔ بالآخر ان لوگوں نے عمارت کو آگ لگادی ۔ ان معلومات نے پولیس کو مجرموں تک پہنچنے میں مدد دی اور پولیس نے انہیںگرفتار کر لیا ہے ۔اس واقعہ پر سکول کے سابق پرنسپل کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ بھارتی معاشرے کا عکاس ہے جہاں پر فلاح کے کام کرنے والے ادارں کی کوئی عزت باقی نہیں رہ گئی۔

No comments:

Post a Comment