Thursday, November 13, 2014

30 نومبر کے بعد بھی جو گا وہ ’پر امن‘ ہی ہو گا: عمران خان. November 30, after which he 'peace' would be: Imran Khan

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لئے عدالتی کمیشن کی تشکیل کی تجویز مکمل نیک نیتی پر مبنی ہے، ہم نے نواز شریف کو موقع دیا ہے کہ وہ خود کو بے گناہ ثابت کر لیں لیکن ہمیں معلوم ہے کہ دھاندلی کی تحقیقات میں کیا سامنے آنے والا ہے مگر 30 نومبر کے بعد اس حکومت کے خلاف جو کریں گے وہ پر امن ہی ہو گا۔ ایک نجی نیوز چینل کو انٹر ویو میں ان کا کہنا تھ اکہ پی ٹی وی پر حملے کا الزما مجھ پر لگایا جانا میرے لئے ایسے ہی ہے جیسے مجھ پر بھینس چوری کرنے کا الزام عائد کر دیا جائے، میرا اس حملے سے کوئی تعلق نہیں ہے، یہ الزام دراصل حکومت کی کمزاری کی عکاسی کرتا ہے کیونکہ اگر حکمران تگڑے ہوتے تو بھینس چوری کا الزام ہر گز نہ لگاتے ،ہم نے توفوری طور پر اس واقعے کی مذمت کی تھی۔

Islamabad (Reuters) Pakistan Tehreek-e-Insaf chief Imran Khan has said. The judicial commission formed to investigate electoral fraud proposal is based on the good faith, we have the opportunity to Nawaz Sharif. They have proven themselves innocent. But we know. What is going to come out in the investigation of the fraud. But since November 30 against the government's will. She will be at peace. In an interview to a private news channel said. PTV attack must be made on me. For me it is the same. Buffalo, like me, be accused of stealing. I have nothing to do with the attack. This charge reflects the fact that the weak. Tougher because the ruling. Never put the buffalo accused of stealing. As we tufury condemned the incident.


No comments:

Post a Comment