Thursday, November 13, 2014

لاہور میں پی آئی اے طیارےکو لیزر لائٹ سے نشانہ بنانے کی کوشش .Lahore PIA plane of laser light to target

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں پی آئی اے کے طیارے کو لیزر لائٹ سے نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی، پائلٹ نے اعلیٰ حکام کو تحریری طور پر آگاہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 306 کو رن وے کے نزدیک لیزر بیم سے نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔
اس سے قبل پشاور ایئرپورٹ پر بھی طیارے کو لینڈنگ سے قبل لیزر بیم سے نشانہ بنایا گیا تھا۔


 Lahore (web address) in Lahore PIA plane was targeted by the laser light, the pilot notified in writing to the higher authorities. The PIA flight PK-306 near the runway has been targeted by the laser beam.

The Peshawar airport before landing the plane was targeted by the laser beam.



No comments:

Post a Comment